فلسطینی وزارت کے ایک بیان کے مطابق غزہ کی پٹی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کم از کم 38 فلسطینی شہید کر دیے گۓ قاہرہ میں جنگ بندی کے مذاکرات کے بارے میں متضاد اطلاعات آ رہی ہیں ۔ مصری میڈیا پیش رفت کا اشارہ دے رہا ہے جبکہ حماس اور اسرائیلی حکام کسی […]...
ہارورڈ اسلامک اسٹڈیز پروگرام سے تعلق رکھنے والے ایکسس [ٹوئٹر] اکاؤنٹ کو 22 فروری کو معطل کر دیا گیا تھا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم نے الزام لگایا کہ اکاؤنٹ اسپام اور ہیرا پھیری میں ملوث تھا۔ پروگرام کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر، ہیری بیسٹرمجیان، نے معطلی پر اثر انداز ہونے والے ممکنہ اسلامو فوبیا یا اسلام دشمنی […]...
کینیڈا کی وزیر خارجہ میلانیا جولی نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی تمام ترسیل روکنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اقدام پیر کے روز طویل بحث کے بعد امن کے لیے کوشاں ایک تحریک کی جدوجہد کی وجہ سے عمل میں ایا قانون سازوں نے 204 – 117 ووٹ دے کر اس اقدام کو یقینی بنایا۔ […]...
امریکہ اسرائیل کو ایف 35 لڑاکا طیاروں کی 2.5 بلین ڈالر کی فروخت کو حتمی شکل دینے کے لیے تیار ہے- اس بھاری اسلحے کی کھیپ کے ساتھ ساتھ 1 بلین ڈالر کےگولہ بارود بھی شامل ہیں۔ یہ فیصلہ بائیڈن انتظامیہ اور وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کی حکومت کے درمیان بڑھتے ہوئے اختلافات کے […]...
اسرائیل کے فضائی حملوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کم از کم 104 فلسطینی شہید اور 162 زخمی ہوئے ہیں۔ نصیرات پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملے میں اموات کی تعداد 27 ہوگئی۔ غزہ شہر میں امداد تقسیم کرنے والی ٹیم پر ایک اور اسرائیلی حملے میں کم از کم 23 افراد جان کی […]...
امریکی سینیٹر بین کارڈن نے ہندوستان کے متنازع شہریت قانون پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان کی مسلم کمیونٹی پر اس کے اثرات ہونگے ۔ یہ قانون اگرچہ چار سال قبل اپنایا گیا تھا، لیکن اس پر عمل درآمد حال ہی میں عام انتخابات سے قبل شروع کیا گیا ہے […]...
ورلڈ ایئر کوالٹی رپورٹ کے مطابق، بنگلہ دیش 2023 میں سب سے زیادہ آلودہ ملک تھا، اس کے بعد پاکستان اور بھارت کا نمبر آتا ہے۔ منگل کو شائع ہونے والی یہ رپورٹ 134 ممالک میں 7,812 مقامات پر 30,000 سے زیادہ فضائی معیار کی نگرانی کرنے والے اسٹیشنوں کے ڈیٹا پر مبنی ہے۔ نئی […]...
ملائشیا میں کے کے سپر مارٹ آؤٹ لیٹس میں جرابوں پر لفظ الله لکھے ہونے سے اشتعال پھیل گیا ملائیشیا کے وزیر برائے مذہبی امور، محمد نعیم مختار نےشہریوں کو پرامن رہنے کی تاکید کی ہے ۔ وزیر نےلفظ “اللہ” کی حرمت پر زور دیا اور اس واقعے کی تحقیقات کا وعدہ کیا ۔ […]...
میانمار کی راکھین ریاست کے روہنگیا گاؤں تھر در میں بمباری سے 53 افراد ہلاک اور زخمی ہوئے۔ گزشتہ جمعہ کو جب ایک لڑاکا طیارے نے گاؤں پر بمباری کی تو رہائشی سو رہے تھے۔ اس حملے کے نتیجے میں 23 فوری طور پر ہلاکتیں ہوئیں، 30 سے زیادہ زخمی ہوئے، بہت سے لوگ اپنے […]...
شام میں خانہ جنگی کے آغاز کے تیرہ سال بعد حلب کے شمالی صوبے میں اسد حکومت کے خلاف مظاہرے پھوٹ پڑے ہیں۔ شمالی شام کے مختلف علاقوں میں عوامی بغاوت کی 13 ویں برسی کے موقع پر مظاہرے ہوئے۔ عزاز، باب، اطاریب، ادلب شہر کے مرکز، جیریکو، جسر الشغور اور بننش میں مظاہروں میں […]...